: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،1مارچ ،(اعتمادنیوز)زیا گوڑہ علاقے میں ایک دوسالہ لڑکی کو کار کی ٹکر لگنے کے بعد ہلاک ہوگئی۔پرینکانامی اپنے رہائش گاہ کے باہر کھیل رہی تھی۔تبھی ایک کار نے ٹکر دئے دی۔پرینکا
والد کشن نے بتایاکہ لڑکی دوپہر میں اپنے گھر کے باہر کھیل رہی تھی ،لڑکی فوری طور پر عثمانیہ منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج شام کے وقت فوت ہوگئی۔کلثوم پورہ پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کے پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو افراد خاندان کے حوالے کردیا۔